اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرکے حکومت نے نیب کے ذریعہ طبل جنگ بجا دیا ، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز اعلان
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرکے حکومت نے نیب کے ذریعہ طبل جنگ بجا دیا ہے،شہباز شریف کی گرفتاری سے پی ڈی ایم کا اتحادمزید مضبوط اور متحد ہوگا ۔نیب کو بظاہر احتسابی ادارہ کہا جاتا ہے… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرکے حکومت نے نیب کے ذریعہ طبل جنگ بجا دیا ، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز اعلان


































