تحریک انصاف کا گلگت بلتستان الیکشن 2020 کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان

28  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان الیکشن 2020 کیلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے۔ پیر کو اسلام آباد میں چیئرمین پارلیمانی بورڈ برائے الیکشن 2020 گلگت بلتستان ارشدداد، وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور

اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ایک اہم پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کا اعلان کیا۔ وزراء کے مطابق جی بی ایل اے 1 گلگت ، پینڈنگ ،جی بی ایل اے 2 گلگت فتح اللہ خان،جی بی ایل اے گلگت 3 سید جعفرشاہ،جی بی ایل اے 4 نگر ون پینڈنگ، جی بی ایل اے،5 نگر ٹو ایم ڈبلیو ایم ،جی بی ایل اے 6 ہنزہ 1 کرنل(ر)عبید اللہ بیگ،جی بی ایل اے 19، غذر ون ظفر محمد شادم خیل،جی بی ایل اے 20، غذرٹو ایڈووکیٹ نذیر احمد،جی بی ایل اے 21، غذر 3، راجہ جہانزیب،بلتستان ڈویژن میں جی بی ایل اے 7، سکردوون راجہ زکریا مقپون،جی بی ایل اے 8، سکردو ٹوایم ڈبلیو ایم ،جی بی ایل اے 9 سکردو 3، فدا ناشاد،جی بی ایل اے 10 سکردو 4، وزیر حسن،جی بی ایل اے11، کھرمنگ سید امجد زیدی،جی بی ایل اے12 شگر راجہ اعظم خان،جی بی ایل اے 22، گھانچھے ون، ابراہیم ثنائی،جی بی ایل اے 23، گھانچھے ٹو آمنہ انصاری،جی بی ایل اے 24، گھانچھے 3 سید شمس الدین،دیامر استور ڈویژن میں جی بی ایل اے 13، استور 1،محمد خالد خورشید،جی بی ایل اے 14، استور ٹو شمس الحق لون،جی بی ایل اے 15، دیامرون نوشاد عالم،جی بی ایل اے16، دیامر 2عتیق اللہ،جی بی ایل اے17، دیامر 3حاجی حیدر خان،جی بی ایل اے 18، دیامر 4 حاجی گلبر خان امیدوار ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…