حکومت کا مزید 6 اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا فیصلہ، افسران کو کھڈے لائن لگانے کیلئے حیرت انگیز کام کا آغاز
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے لاہور میں تعینات 6 اعلیٰ افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سول سیکرٹریٹ کے شعبہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے مذکورہ پولیس افسران کو عہدے سے ہٹانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس نے… Continue 23reading حکومت کا مزید 6 اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا فیصلہ، افسران کو کھڈے لائن لگانے کیلئے حیرت انگیز کام کا آغاز