لائسنس سکینڈل سول ایوی ایشن کے 3 عہدیدار برطرف
راولپنڈی( آن لائن ) پاکستان انٹنرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے پائلٹس کے مشتبہ لائسنس کے الزامات اور سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے کچھ افسران کے اس اسکینڈل میں ملوث ہونے کی تحقیقات کرنے والے ایوی ایشن حکام نے سی اے اے کے 3 عہدیداروں کو برطرف کردیا ۔ جبکہ چوتھے افسر… Continue 23reading لائسنس سکینڈل سول ایوی ایشن کے 3 عہدیدار برطرف