مسلم لیگ (ن) کو بڑا سیاسی دھچکا سابق وزیر کپتان کے قافلے میں شامل
اسلام آباد (آن لائن) انتخابات سے قبل مسلم لیگ نواز کو گلگت بلتستان سے شدید دھچکہ ،مسلم لیگ نواز گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی سابق صدر اور وزیر ثوبیہ مقدم کپتان کے قافلے میں شامل ہوگئیں۔ انہوں نے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی ۔م رکزی سینئر نائب… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کو بڑا سیاسی دھچکا سابق وزیر کپتان کے قافلے میں شامل