منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو انتہائی اہم عہدہ دیدیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا، ان کا عہدہ اعزازی ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے۔

مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مذہبی ہم آہنگی مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی فوری طور پر عمل میں آئیگی جبکہ عہدہ اعزازی ہوگا۔ مولانا طاہر اشرفی تمام مکتبہ فکر کے ساتھ روابط کرکے ملک میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…