شوکت خانم اسپتال پر کرپشن الزامات لگانے پر ن لیگی رہنما حنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ ، عدالت کا بڑا حکم جاری 

29  ستمبر‬‮  2020

راولپنڈی(این این آئی) شوکت خانم کینسر میموریل اسپتال کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ منظور ہوگیا۔راولپنڈی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے کیس کا فیصلہ سنایا تاہم مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی فیصلہ سننے عدالت نہ آئے۔ع

دالت نے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور کرتے ہوئے حنیف عباسی کے الزامات کو مسترد کردیا۔ مسلم لیگی رہنما نے ہسپتال انتظامیہ پر سنگین کرپشن کے الزامات لگائے تھے لیکن ان الزامات کو وہ ثابت نہ کرسکے۔ہسپتال انتظامیہ نے حنیف عباسی پر 10 ارب روپے کے ہرجانہ کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان الزامات کو اسپتال کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش قرار دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…