میں کسی بھی سیاسی جماعت ہوں ، وفاداری ملک کیساتھ ہو گی ، فواد چودھری نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پورے نظام انصاف میں اصلاحات اور تبدیلی آنی چاہیے،میں کسی بھی جماعت میں ہوں میری پہلی وفاداری ملک کے ساتھ ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا… Continue 23reading میں کسی بھی سیاسی جماعت ہوں ، وفاداری ملک کیساتھ ہو گی ، فواد چودھری نے بڑا اعلان کر دیا