اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کا امریکیوں سے رابطہ ، ٹرمپ انتظامیہ کی پہلے ہاں پھرناں، سابق وزیر اعظم کا تیسرے ملک کے ذریعے کیا جانیوالا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے کسی تیسرے ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا ۔

جس میں ان سے کہا کہ اس حکومت پر دبائو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے ،انہوں نے کہا مزیدکہا کہ ایک سابق سفیر نے بھی امریکیوں سے کہا کہ انہیں ثالث کے طور پر لندن بھیجا جائے ، میں جاکر بات چیت کرتا ہوں ، جس پر امریکی حکومت کا ابتدائی طور پر تو پروگرام تھا کسی کو لندن بھیجنے کا لیکن بعد ازاں وہ اپنے مسائل میں الجھ گئے اور صدر ٹرمپ بھی کورونا کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد انہوں نے انکار کردیا کہ وہ کسی بھی مسئلے میں شریک نہیں ہوں گے ، آپ اپنے مسائل خود حل کریں ، جب کہ وزیراعظم عمران خان کو بھی علم ہے ان چیزوں کا ،اسی لیے انہوں نے کہا کہ ہمیں سب پتہ ہے لندن میں کیا ملاقاتیں ہورہی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…