صبر اور برداشت کا جواب بد سلوکی اور نا انصافی سے دیاگیا سعد رفیق پھٹ پڑے
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن خصوصی طور پر مسلم لیگ (ن) نے صبر اور برداشت کا مظاہرہ کیا ہے لیکن اس کا جواب بد سلوکی اور نا انصافی سے دیاگیا ،صورتحال کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پر نہیں پہنچنا چاہیے ۔… Continue 23reading صبر اور برداشت کا جواب بد سلوکی اور نا انصافی سے دیاگیا سعد رفیق پھٹ پڑے