لاہور کو حفاظت کیلئے روبوٹ اور چابی والے کھلونوں کی ضرورت نہیں بزدار صاحب خدارا جان چھوڑ دیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کردیا گیا
لاہور ( آن لائن ) پنجاب کی ترجمان مسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بزدار صاحب خدارا لاہور کی جان چھوڑ دیں۔ ا پنے ایک بیان میں ن لیگ کی رہنما کا کہنا تھا کہ لاہور کو حفاظت کیلئے روبوٹ اور چابی والے کھلونوں… Continue 23reading لاہور کو حفاظت کیلئے روبوٹ اور چابی والے کھلونوں کی ضرورت نہیں بزدار صاحب خدارا جان چھوڑ دیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کردیا گیا