جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بابوسرٹاپ پر شدید برفباری، کئے مقامات پر استے بند سیاح پھنس گئے، کئی قریبی گائوں منتقل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (این این آئی)بابوسرٹاپ، نانگاپربت، فیری میڈوس، بٹوگاہ ٹاپ پرموسم سرما کی پہلی ہی شدید برف باری کے باعث کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں، متعددسیاح پھنس گئے، 20گاڑیوں کو ریسکیو کرکے مسافروں کو قریبی گائوں منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق موسم سرماکی پہلی فباری کیباعث بابوسرٹاپ ،نانگا پربت، فیری میڈوس، بٹوگاہ ٹاپ پرکئی مقامات پر

راستے بند ہوگئے ہیں، شدید برفباری سے بابوسر ٹاپ پر گلگت بلتستان آنے والی 20گاڑیاں ٹاپ پرپھنس گئیں تھیں۔پولیس نے فوری ریسکیو کرکے گاڑیوں کو نکال لیا اورمسافروں کو قریبی گائوں منتقل کر دیا ہے۔بابوسرٹاپ وناران شاہراہ پر شدید برفباری کے باعث روڈ بلاک ہے اور متعددگاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔پولیس نے ہدایات جاری کی ہیں کہ مسافرموسم دیکھ کر سفر کریں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…