جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

38دن بعد بحال ہونیوالی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ماہ 8روز کے بعد دوبارہ بحال ہونے والی پشاور بی آر ٹی بس دوبارہ خراب ہوگئی۔بس حیات آباد فیز3 کے قریب خراب ہوئی،ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس ٹیکنیکل فالٹ کے باعث خراب ہوئی، بس کے کلچ میں مسئلہ آیا ہے ،جلد مسئلہ حل کر لیا جائے گا۔باقی بسیں روٹ پر چل رہی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی بس خراب ہوجائے تو اس کا متبادل موجود ہے،بس سروس گزشتہ روز ہی بحال ہوئی تھی ،یاد رہے پشاور بی آرٹی میں آئے روز آگ لگنے کا واقعات بڑھنے کے بعد بس سروس بند کردی گئی تھی ،چینی ماہرین کی جانب سے خرابی دور کرنے کے بعد بس سروس کل ہی بحال کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…