ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب پروفیسر لیکچرز ایسوسی ایشن کے سینکٹروں اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے ۔ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے ،گارڈن کالج سے لیاقت باغ تک بزدار حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی ،خواتین اساتذہ بچوں کے ہمراہ احتجاجی ریلی میں… Continue 23reading اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے

پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز ، قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے معاشرے کو جنگل قرار دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز ، قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے معاشرے کو جنگل قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز انتہائی افسوناک ہیں،ہم یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ صوبہ پنجاب کدھر جارہاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بے آبرو کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے لگتا ہے یہ معاشرہ نہیں… Continue 23reading پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز ، قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے معاشرے کو جنگل قرار دیدیا

قانون توہینِ رسالتؐ کیساتھ صحابہ و اہلبیت علیہم الرضوان کی حرمت کے قانون کا بھی مکمل نفاذ کیا جائے،مفتی منیب الرحمان کا مطالبہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

قانون توہینِ رسالتؐ کیساتھ صحابہ و اہلبیت علیہم الرضوان کی حرمت کے قانون کا بھی مکمل نفاذ کیا جائے،مفتی منیب الرحمان کا مطالبہ

کراچی (این این آئی) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے وفد سے ملاقات کے موقع پر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب نے کہا کہ ہم کسی کو بھی شعائر اسلام، صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کی شان میں گستاخی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں، ہم بدلتے حالات کا بھرپور تدارک کریں… Continue 23reading قانون توہینِ رسالتؐ کیساتھ صحابہ و اہلبیت علیہم الرضوان کی حرمت کے قانون کا بھی مکمل نفاذ کیا جائے،مفتی منیب الرحمان کا مطالبہ

قائمہ کمیٹیز میں ارکان پارلیمنٹ کی غیر حاضری کے باعث قومی خزانہ کو بھاری نقصان کا انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

قائمہ کمیٹیز میں ارکان پارلیمنٹ کی غیر حاضری کے باعث قومی خزانہ کو بھاری نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)قائمہ کمیٹیز میں ارکان پارلیمنٹ کی غیر حاضری کے باعث قومی خزانہ کو بھاری نقصان کا انکشاف ہوا ہے،کراچی،لاہور،کوئٹہ اور دیگر شہروں سے افسران کی حاضری،ٹی اے ڈی اے اور سفری اخراجات پر لاکھوں روپے روزانہ خرچ ہونے لگے ہیں،سوال پوچھنے والے ارکان پارلیمنٹ کی عدم حاضری پر ایجنڈا ملتوی کردیا جاتا ہے۔گزشتہ… Continue 23reading قائمہ کمیٹیز میں ارکان پارلیمنٹ کی غیر حاضری کے باعث قومی خزانہ کو بھاری نقصان کا انکشاف

پبلک کوٹہ ختم کرنے کے بعد سفارشی بنیادوں پر کتنے ہزار گیس کنکشن دیئے گئے،حیرت انگیز انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

پبلک کوٹہ ختم کرنے کے بعد سفارشی بنیادوں پر کتنے ہزار گیس کنکشن دیئے گئے،حیرت انگیز انکشاف

لاہور (آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کنکشن کے سلسلے میں پبلک کوٹہ ختم کرنے کے بعد اندرون خانہ سفارشی بنیادوں پر 4 ہزار گیس کنکشن دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کو گیس کے صارفین کے لئے 36 ہزار… Continue 23reading پبلک کوٹہ ختم کرنے کے بعد سفارشی بنیادوں پر کتنے ہزار گیس کنکشن دیئے گئے،حیرت انگیز انکشاف

میٹرک طلباء و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کب جاری کیے جائیں گے؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

میٹرک طلباء و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کب جاری کیے جائیں گے؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے طلبہ و طالبات کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان ہفتے کی شام 5 بجے کر دیا جائے گا، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کل ایک ہی وقت میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے۔ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تمام… Continue 23reading میٹرک طلباء و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کب جاری کیے جائیں گے؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

ڈاکٹر ماہا علی کے بعد ایک اور لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ خوفناک واقعہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا علی کے بعد ایک اور لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ خوفناک واقعہ

کراچی( آن لائن )کراچی میں مردہ حالت میں ملنے والی خاتون سرجن کو مارے جانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ماڈل تھانہ فیروز آباد انسپکٹر اورنگزیب خٹک کا کہنا ہے کہ 4 ستمبر کو بہادرآباد کے علاقے شبیر آباد میں واقع بنگلے سے 60 سالہ ڈاکٹر امت اللہ شیخ دختر… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کے بعد ایک اور لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ خوفناک واقعہ

اپوزیشن نیب کی پیشیاں بھگت گئی ہے اب عمران خان کی باری ہے،بی آر ٹی کی چار بسیں جل چکی ہے ،کیا کسی نے سوموٹو نوٹس لیا ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا شدید تحفظات کا اظہار

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

اپوزیشن نیب کی پیشیاں بھگت گئی ہے اب عمران خان کی باری ہے،بی آر ٹی کی چار بسیں جل چکی ہے ،کیا کسی نے سوموٹو نوٹس لیا ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کی گئی قانون سازی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسا ملک نہیں بنانا چاہتے جہاں لوگوں کے لیپ ٹاپ اور موبائل میں ریاست گھسی ہوئی ہو،وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر… Continue 23reading اپوزیشن نیب کی پیشیاں بھگت گئی ہے اب عمران خان کی باری ہے،بی آر ٹی کی چار بسیں جل چکی ہے ،کیا کسی نے سوموٹو نوٹس لیا ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا شدید تحفظات کا اظہار

مریضوں کو لے جانے والی ایمبولینس گاڑیوں کو نہ روکا جائے ، آئی جی پنجاب انعام غنی نے احکامات جاری کر دیے

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

مریضوں کو لے جانے والی ایمبولینس گاڑیوں کو نہ روکا جائے ، آئی جی پنجاب انعام غنی نے احکامات جاری کر دیے

لاہور(این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ شاہرات پر انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے ایمبولینس گاڑیوں کی بلاتاخیر آمدورفت کو یقینی بنانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ سڑک پر ٹریفک رش میں پھنسنے سے صرف کچھ منٹوں کی تاخیر قیمتی انسانی جان کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے لہذاشاہرات… Continue 23reading مریضوں کو لے جانے والی ایمبولینس گاڑیوں کو نہ روکا جائے ، آئی جی پنجاب انعام غنی نے احکامات جاری کر دیے