آصف زرداری سینما میں ٹکٹ بیچتے تھے،نواز شریف ایک لوہار تھے اور آج امیر ترین آدمی بنے ہوئے ہیں، علی امین گنڈا پورخاموش نہ رہ سکے

9  ‬‮نومبر‬‮  2020

گھانچے (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نوازشریف کی لوہار کی دکان تھی اور آج وہ امیر ترین آدمی بنے ہوئے ہیں، آصف زرداری سینما میں ٹکٹ بیچتے تھے اور آج وہ آپ کی وجہ سے امیر ہیں۔ گھانچے میں علی امین گنڈا پور نے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ایسا لیڈر آیا ہے جس کو گلگت بلتستان

کا احساس ہے۔ علی امین نے کہا کہ عمران خان نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان کیا، عمران خان نے فاٹا کو ضم کیا اور 4 ارب روپے کا فنڈ دیا۔علی امین نے کہا کہ ان لوگوں نے پہلے بھی آپ کا حصہ کھایا، موقع پرستوں نے حکومت کرکے پیسہ لوٹا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ فاٹا کے لیے سندھ نے پیسا نہیں دیا بلکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا نے رقم دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…