عمران خان کو تین کروڑ کی گاڑی دینے والے نے کتنے ارب عوام کی جیبوں سے نکال لیے؟ ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا کرپٹ انسان قرار دیدیا
کراچی(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں نے کہاہے کہ ملک پھیلی خرابی صرف نواز شریف کے بیانیے سے ٹھیک ہوگی ،ہم گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے، نئے پاکستان میں ملک عالمی سطح پر کمزور ہوا ، کشمیر کا سودا ہوگیا اوروزیراعظم عمران خان ہمیں غداری کا سرٹیفیکیٹ بانٹ رہا ہے،ملک کا سب سے بڑاکرپٹ انسان… Continue 23reading عمران خان کو تین کروڑ کی گاڑی دینے والے نے کتنے ارب عوام کی جیبوں سے نکال لیے؟ ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا کرپٹ انسان قرار دیدیا