نومبر کے مہینے میں سردی کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی(این این آئی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نومبر کے مہینے میں سردی ہونے کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اتوارکوکم سے کم درجہ حرارت 5.10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 2010 میں کراچی میں درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر… Continue 23reading نومبر کے مہینے میں سردی کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا


































