عمران نیازی نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرکے اس کے گلٹی ہونے کا اعتراف کرلیا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ
کوئٹہ(آن لائن ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی جانب سے جنرل عاصم سلیم باجوہ کا بحیثیت مشیر اطلاعات استعفے کی منظوری سے واضح ہوگیا کہ عمران نیازی ان کو ’’گلٹی‘‘ سمجھتے ہیں اور مشہور صحافی احمد نورانی کے مدلل اور… Continue 23reading عمران نیازی نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرکے اس کے گلٹی ہونے کا اعتراف کرلیا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ