ڈپٹی چیئرمین سینٹ سمیت دیگر رہنمائوں کیخلاف نیب کیسز، اپوزیشن ڈٹ گئی
اسلام آباد ( آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر اپوزیشن رہنماوں کے خلاف نیب کیسز کا معاملے پر اپوزیشن ڈٹ گئی اور چیئرمین نیب، ڈی جی نیب راولپنڈی کو پارلیمنٹ طلب کرنے کے معاملے پر بضد ہوگئی ہے اور اپوزیشن نے نیب کیسز کے معاملے پر سینیٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔… Continue 23reading ڈپٹی چیئرمین سینٹ سمیت دیگر رہنمائوں کیخلاف نیب کیسز، اپوزیشن ڈٹ گئی



































