گل پاشی اور میوزیکل پروگرام کرنے پر پابندی عائد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اقدام نے دل جیت لئے
شیخوپورہ (این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اپنے سمیت تمام ججوں کے استقبال کی تقریبات میں تمام ججوں کے شامل ہونے گل پاشی کرنے اور میوزیکل پروگرام کرنے پر پابندی عائد کر دی باخبر ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے تمام ڈسٹرکٹ ججوں کو ایک مراسلہ… Continue 23reading گل پاشی اور میوزیکل پروگرام کرنے پر پابندی عائد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اقدام نے دل جیت لئے


































