درجنوں ارکان اسمبلی کا( ن )لیگ سے رابطہ تحریک انصاف کے آخری دن آگئے ، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد،مرید کے (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)ن لیگ کے سینئر رہنما امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں اراکین اسمبلی نواز لیگ کے ساتھ رابطے میں ہیں،انہوں نے کہا کہ جلد پی ٹی آئی کا خاتمہ ہو جائے گا۔عمران خان نے اپنے دور حکومت میں چوری کو جائز قرار دیا۔جس… Continue 23reading درجنوں ارکان اسمبلی کا( ن )لیگ سے رابطہ تحریک انصاف کے آخری دن آگئے ، تہلکہ خیز دعویٰ



































