کورونا وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے:عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد7258 ہوگئی ہے۔ 24گھنٹے کے دوران کورونا کے407 کنفرم کیسز سامنے آئے اور12مریض جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران9130کورونا تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے اور اب تک پنجاب میں کورونا کے 1689450 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔… Continue 23reading کورونا وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے:عثمان بزدار



































