لاہورکا موسم کب تبدیل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خبر ، محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور یوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے 15اکتوبر کے بعد شہر کا موسم تبدیل ہونے کی پیش گوئی کر دی ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں سموگ… Continue 23reading لاہورکا موسم کب تبدیل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی