ملتان سیاسی رہنمائوں کی گرفتاریاں، اپوزیشن غصے میں آگئی حکومت بوکھلا گئی ایک بار پھر حملہ کر دیا ،اب جلسہ ہو گیا یا نہیں ؟ ن لیگ اور بلاول بھٹو نے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عہدیداروں اور کارکنا ن کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب کی لاٹھی، گولی، گالی کی سرکار نہیں چلے گی،عمران صاحب ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ تو ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب کیا… Continue 23reading ملتان سیاسی رہنمائوں کی گرفتاریاں، اپوزیشن غصے میں آگئی حکومت بوکھلا گئی ایک بار پھر حملہ کر دیا ،اب جلسہ ہو گیا یا نہیں ؟ ن لیگ اور بلاول بھٹو نے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں


































