بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمن پر جتنا بھی جبر کرلیا جائے وہ پاکستان زندہ باد نہیں کہے گا،ریٹائرڈ جنرل کا دعویٰ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد سے لیکر بڑے رہنما سب جھوٹے اور مکار ہیں،مولانا فضل الرحمن پر جتنا بھی جبر کرلیا جائے وہ پاکستان زندہ باد نہیں کہے گا،حکومت کا فرض ہے کہ وہ پی ڈی ایم

کے منفی پراپیگنڈہ کا تگڑا جواب دیکر انکے جھوٹ بے نقاب کرے،پاک فوج جمہوریت کی حمایت میں کھڑی ہے اور ہو سکتا ہے کہ کسی وقت ایک پریس کانفرنس کر کے پی ڈی ایم کے تمام جھوٹوں کا پردہ چاک کر دے،جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے ایک گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن پر جتنا بھی جبر کر لیا جائے وہ کبھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگائیں گے کیونکہ انکے والد محترم کی تاریخ بھی سامنے ہے،نواز شریف سے متعلق کہا کہ وہ جھوٹوں کے سردار ہونے کے ساتھ بدقسمتی ہے کہ انکے بڑے رہنما بھی روانی سے جھوٹ بول رہے ہیں،اور انکے جھوٹوں کے خاتمہ کے لیے حکومت وقت کو سامنے آنا چاہیے اور عوام کو بتائے،اور یہ بھی ممکن ہے کہ خود فوج کسی بھی لمحہ ایک پریس کانفرنس کر کے پی ڈی ایم کے جھوٹوں کے بے نقاب کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…