ملتان جلسے کو صحیح ہینڈل نہیں کیا گیا، گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں تھا، شاہ محمود قریشی بھی بول پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام دنیا کامران خان کیساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی طور پر ملتان جلسے کو صیح طرح ہینڈل نہیں کیا گیا، میری رائے میں گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں تھا۔ انہوں نے پروگرام میں بات کرتے ہوئے… Continue 23reading ملتان جلسے کو صحیح ہینڈل نہیں کیا گیا، گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں تھا، شاہ محمود قریشی بھی بول پڑے


































