پولیس کے پی ڈی ایم عہدیداروں،اراکین اسمبلی اورکارکنان کے گھروں پرچھاپے، 200 سے زائد گرفتار ن لیگ کے سینئر رہنما کے گھر پر چھاپے، ہڑتال کی کال دیدی گئی
فیصل آباد (آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے جلسے اور چار دسمبر کو فیصل آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن کو روکنے کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایت پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ متحرک‘ عہدیداروں‘ ارکان اسمبلی‘ کارکنوں کے گھروں میں چھاپے‘ 200سے زائد گرفتار‘سٹی صدر مسلم لیگ (ن)فیصل آباد شیخ اعجاز کے… Continue 23reading پولیس کے پی ڈی ایم عہدیداروں،اراکین اسمبلی اورکارکنان کے گھروں پرچھاپے، 200 سے زائد گرفتار ن لیگ کے سینئر رہنما کے گھر پر چھاپے، ہڑتال کی کال دیدی گئی



































