اب معمول کےمطابق حج کب تک نہیں ہو گا ؟ وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری کا بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہوگی ایس اوپیز کے تحت ہی حج… Continue 23reading اب معمول کےمطابق حج کب تک نہیں ہو گا ؟ وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری کا بڑا اعلان





































