ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ اہم محکمے کے1200 ملازمین کی برطرفی کالعدم
کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، ملازمین کے وکیل نے عدالت میں موقف پیش کیا کہ 1200 ملازمین کو جون 2012 سے مارچ 2013 کے دوران بھرتی کیا گیا تھا، ملازمین کو… Continue 23reading ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ اہم محکمے کے1200 ملازمین کی برطرفی کالعدم



































