ن لیگ کا قائم کیا ہوا ٹرمینل دنیا کا مہنگا ترین ٹرمینل علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے دعوئوں کی قلعی کھول دی
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ نون لیگ کی جانب سے قائم کیا گیا ٹرمینل سستے نہیں بلکہ دنیا بھر کے مہنگے ترین ٹرمینلز میں سے ایک ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ ٹرمینلز پر ٹیرف گارنٹی شدہ ہے جبکہ اوگرا کے اعداد و… Continue 23reading ن لیگ کا قائم کیا ہوا ٹرمینل دنیا کا مہنگا ترین ٹرمینل علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے دعوئوں کی قلعی کھول دی