جہانگیر ترین ایمرجنسی میں لندن سے پاکستان کے لئے روانہ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے ہیں، اس بات کا انکشاف دنیا نیوز نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے، ان کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین ہیتھرو ایئرپورٹ سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوچکے… Continue 23reading جہانگیر ترین ایمرجنسی میں لندن سے پاکستان کے لئے روانہ


































