اگر پاکستان کو ریاست مدینہ ہی بنانا ہے تو پھر ریاست مدینہ کے قوانین نافذ کئے جائیں، جاوید ہاشمی کا حکومت سے مطالبہ
کرمانوالہ (این این آئی) پاکستان اور جمہوریت لازم و ملزوم ہے اس کا راستہ روکنے والے مٹ جائینگے ،پاکستان صرف جمہوریت کے ساتھ ہی رہ سکتا ہے جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بالا دستی ہو گی تو ملک ترقی کرے گا۔جمہوریت کی کرن دبانے والے خود دب کر مٹ جائیں گے ریاست مدینہ کا تصور… Continue 23reading اگر پاکستان کو ریاست مدینہ ہی بنانا ہے تو پھر ریاست مدینہ کے قوانین نافذ کئے جائیں، جاوید ہاشمی کا حکومت سے مطالبہ