پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عوام ایک بار پھر تیاری کرلے آٹے کےشدید بحران کا خدشہ پھر منڈلانے لگا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

عوام ایک بار پھر تیاری کرلے آٹے کےشدید بحران کا خدشہ پھر منڈلانے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان فلو ر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے اگلے ماہ میں آٹے کا شدید بحران آنے والا ہے۔لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس عام میں خطاب کرتے ہوئے عاصم رضا نے کہا کہ اس وقت ملک میں… Continue 23reading عوام ایک بار پھر تیاری کرلے آٹے کےشدید بحران کا خدشہ پھر منڈلانے لگا

ابھی فائدہ اٹھائیں، ابھی آن لائن ادائیگی کریں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس پر زبردست رعایت کا آج آخری دن

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

ابھی فائدہ اٹھائیں، ابھی آن لائن ادائیگی کریں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس پر زبردست رعایت کا آج آخری دن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا لاک ڈائون کی وجہ سے راولپنڈی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے کار مالکان کیلئے ٹوکن نرمی کا اعلان کیا گیا تھا جس سے فائدہ اٹھانے کا آج آخری روز ہے ۔اسسٹنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر راولپنڈی سہیل شہزاد نے عوام کو یاددہانی کرائی ہے کہ گاڑیوں کی ٹوکن ادائیگی آن… Continue 23reading ابھی فائدہ اٹھائیں، ابھی آن لائن ادائیگی کریں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس پر زبردست رعایت کا آج آخری دن

پی آئی اے کی نااہلی ، کرونا پازیٹو مسافر سعودی عرب بھیج دیا سعودیہ پہنچتے ہی مسافر ڈی پورٹ

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

پی آئی اے کی نااہلی ، کرونا پازیٹو مسافر سعودی عرب بھیج دیا سعودیہ پہنچتے ہی مسافر ڈی پورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے کی بڑی نا اہلی سامنے آ گئی۔کورونا مثبت رپورٹ ہونے کے باوجود مسافر کو سعودی عرب بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر تعینات قومی ائیر لائن کے سٹاف کی بڑی نا اہلی سامنے آ ئی ہے۔ عملے کی جانب سے ایک ایسے شخص کو… Continue 23reading پی آئی اے کی نااہلی ، کرونا پازیٹو مسافر سعودی عرب بھیج دیا سعودیہ پہنچتے ہی مسافر ڈی پورٹ

پی آئی اے کے 4طیارے بڑےحادثے سے بال بال بچ گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

پی آئی اے کے 4طیارے بڑےحادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی ( آن لائن )کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی روز میں پانچ پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی کے باعث جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایک ہی دن میں کراچی ائیرپورٹ پر 5 پروازوں… Continue 23reading پی آئی اے کے 4طیارے بڑےحادثے سے بال بال بچ گئے

موٹر وے کے ذریعے پورے ملک کو جوڑنے کی کوششیں ایم 8موٹرے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے کے ذریعے پورے ملک کو جوڑنے کی کوششیں ایم 8موٹرے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع

اسلام آباد، بٹ خیلہ (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )این ایچ اے نے بلوچستان میں ایم8 موٹر وے کے 146 کلومیٹر طویل ہوشاب-آوران-خضدار سیکشن کی تعمیر کے لئے بولی طلب کرنا شروع کردی ۔ سی پیک حکام کا کہنا ہے کہ نیا سیکشن گوادر پورٹ کے رابطے کو بہتر بنائے گا اور خطے کی سماجی و… Continue 23reading موٹر وے کے ذریعے پورے ملک کو جوڑنے کی کوششیں ایم 8موٹرے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع

سندھ میں کرونا وائرس پھر تیزی سے بڑھنے لگا ایک ہی دن میں کیسز کی تشویشناک تعدادرپورٹ

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

سندھ میں کرونا وائرس پھر تیزی سے بڑھنے لگا ایک ہی دن میں کیسز کی تشویشناک تعدادرپورٹ

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوویڈ 19 کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 2مریض انتقال کرگئے جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2497 ہوگئی ہے ،جو شرح اموات کی 1.8 فیصد ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10881 نمونوں… Continue 23reading سندھ میں کرونا وائرس پھر تیزی سے بڑھنے لگا ایک ہی دن میں کیسز کی تشویشناک تعدادرپورٹ

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس متاثرہ خاتون نے ابتدائی بیان کیلئے بڑی شرط رکھ دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس متاثرہ خاتون نے ابتدائی بیان کیلئے بڑی شرط رکھ دی

لاہور(این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے متاثرہ خاتون کو بیان دینے پر راضی کیا جس کے بعد خاتون کا ابتدائی بیان بذریعہ ٹیلی فون لیا جائے گا، اس کے علاوہ متاثرہ خاتون کے 161 کے ابتدائی… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس متاثرہ خاتون نے ابتدائی بیان کیلئے بڑی شرط رکھ دی

شہباز کی گرفتاری کی خوشی سب سے زیادہ مریم نواز کوہوئی میم لیگ جتنا کھیلے گی اتنا بیڑا غرق کریگی  فیاض الحسن چوہان کے بڑے دعوے

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

شہباز کی گرفتاری کی خوشی سب سے زیادہ مریم نواز کوہوئی میم لیگ جتنا کھیلے گی اتنا بیڑا غرق کریگی  فیاض الحسن چوہان کے بڑے دعوے

لاہور  ( آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نون لیگ باہرچلی گئی ، شین لیگ اندرچلی گئی اب میم لیگ ہے، جو سرگرم ہوچکی ہے اور جتنا کھلیں گی اتنا پارٹی کا بیڑا غرق کریں گی ، ن لیگ والے دنیا کے کسی بھی فورم پر جائیں… Continue 23reading شہباز کی گرفتاری کی خوشی سب سے زیادہ مریم نواز کوہوئی میم لیگ جتنا کھیلے گی اتنا بیڑا غرق کریگی  فیاض الحسن چوہان کے بڑے دعوے

کرپشن روکنے والے ہی کرپشن میں ملوث نکلے درجن بھرملازمین نوکری سے فارغ  

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

کرپشن روکنے والے ہی کرپشن میں ملوث نکلے درجن بھرملازمین نوکری سے فارغ  

لاہور( آن لائن ) محکمہ اینٹی کرپشن نے 12 افسران و اہلکاروں کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت اہلکاروں کو گرفتار کیا اور کرپشن میں ملوث سب انجینئر، سٹینو گرافرز، کلرکس سمیت کئی پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ… Continue 23reading کرپشن روکنے والے ہی کرپشن میں ملوث نکلے درجن بھرملازمین نوکری سے فارغ