ہمارا ہدف وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ اس کو لے کرآنے والے ہیں، نواز شریف کا بڑا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ ہمارا ہدف وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ اس کو لے کرآنے والے کیخلاف ہے ۔ ہماری جدوجہد بھی عمران خان سے نہیں ، ہم اس کو لے کر آنے والوں کیخلاف کھڑے… Continue 23reading ہمارا ہدف وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ اس کو لے کرآنے والے ہیں، نواز شریف کا بڑا اعلان