ہم 8 سیٹوں کی مبارکباد عمران خان کو نہیں دیتے بلکہ بھیک میں ملنے والی ان 8 سیٹوں کی مبارکباد بھی ہم سلیکٹرز کو دیتے ہیں،مریم نواز نے حکومت کو جعلی قرار دیدیا
مانسہرہ(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک یہ جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے یہ ملک نہیں نہیں چل سکتا، جب تک یہ جعلی حکومت ہے آپ کا ووٹ چوری ہوتا رہے گا، گلگت میں تمام تر دھاندلی کے باوجود اسے صرف 8سیٹیں ملیں اور وہ سیٹیں… Continue 23reading ہم 8 سیٹوں کی مبارکباد عمران خان کو نہیں دیتے بلکہ بھیک میں ملنے والی ان 8 سیٹوں کی مبارکباد بھی ہم سلیکٹرز کو دیتے ہیں،مریم نواز نے حکومت کو جعلی قرار دیدیا


































