جب آرمی چیف کیپٹن تھے تو میں پارلیمنٹ کا ممبر تھا، کچی گولیاں نہیں کھیلیں، میں سیاسی لوگوں اور فوج کی قیادت میں سب سے سینئر ہوں
سکھر (نیوز ڈیسک) میں سیاسی لوگوں اور فوج کی قیادت میں سب سے سینئر ہوں، یہ بات جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان سکھر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت کے لوگ آئے روز بیانات دے رہے ہیں، کبھی کہتے اپوزیشن… Continue 23reading جب آرمی چیف کیپٹن تھے تو میں پارلیمنٹ کا ممبر تھا، کچی گولیاں نہیں کھیلیں، میں سیاسی لوگوں اور فوج کی قیادت میں سب سے سینئر ہوں