شہباز شریف کی پریشانی میں مزید اضافہ، نیب نے نیا کھاتہ کھول لیا
لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے خلاف مہنگے داموں ادویات خریدنے کی منظوری دینے سے متعلق ایک نیا کھاتہ کھول دیا ہے جس کی باقاعدہ انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب نے محکمہ صحت پنجاب کو ادویات… Continue 23reading شہباز شریف کی پریشانی میں مزید اضافہ، نیب نے نیا کھاتہ کھول لیا





































