شیخ رشید کی ہوشیاری پکڑی گئی کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح محض دکھاوا، ٹرین تو پہلے سے ہی چل رہی تھی، حقائق سامنے آگئے
اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح محض ایک دکھاوا ہے۔روزنامہ جنگ میں اعظم علی کی شائع خبر کے مطابق دھابیجی سے سٹی ریلوے اسٹیشن تک سرکلر ریلوے پہلے سے چل رہی تھی وہاں صرف نئی بوگیوں کی ٹرین چلا کر افتتاح کردیا گیا ہے جبکہ کراچی کے ڈویژنل کمرشل آفیسر ناصر… Continue 23reading شیخ رشید کی ہوشیاری پکڑی گئی کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح محض دکھاوا، ٹرین تو پہلے سے ہی چل رہی تھی، حقائق سامنے آگئے


































