جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے۔جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،عوامی مقامات پر تھوکنے پر

500روپے جرمانہ،دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ ہوگا جبکہ دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپے جرمانہ کے علاوہ بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ ہوگا۔ جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…