بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

الحمد اللّہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیالیکن عامر لیاقت حسین کی کرونا سےحالت کیسی ہے ؟ سیدہ طوبی عامر کا اہم پیغام جاری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس حوالے سے سیدہ طوبیٰ عامر نے

اپنے اور عامر لیاقت حسین کے چاہنے والوں کو ایک اہم اطلاع دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔سیدہ طوبیٰ عامر نے ٹوئٹر پر اپنے شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے خون ٹیسٹ کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’الحمداللّہ میرے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے ہیں۔اہلیہ عامر لیاقت حسین نے شوہر کی صحت سے متعلق کہا کہ ’عامر لیاقت حسین کے خون ٹیسٹ کی رپورٹ کافی بہتر آئی ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اْن کی طبیعت میں بہتری آرہی ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ ’عامر لیاقت حسین ابھی بھی آئی سی یو میں ہی داخل ہیں لیکن وہ تیزی سے تندرستی کی طرف جا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…