بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

حتمی نتائج کے بغیر تحریک انصاف کی جیت مشکوک قرار ، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان پیپلزپارٹی سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمان کی جانب سے گلگت بلتستان حلقہ 2 میں ‌حتمی فیصلے کے بغیر پی ٹی آئی کی جیت کے اعلان نے نتائج کو مشکوک بنا دیا۔گلگت بلتستان انتخابات میں حلقہ دو کے ووٹوں کی

دوبارہ گنتی کا معاملہ، پیپلز پارٹی نے دھاندلی ثابت ہونے کا دعوی کر دیا۔ پیپلزپارٹی کی ترجمان سعدیہ دانش نے کہا کہ پی ٹی آئی کی دو ووٹوں سے برتری غلط قرارپائی۔ گلگت بلتستان کے حلقہ دو میں دوبارہ گنتی پر پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ووٹ برابر قرار ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ پوسٹل بیلٹ کے تحت ووٹوں کی گنتی کی فرانزک رپورٹ آنے تک گلگت بلتستان حلقہ دو کا نتیجہ روک دیا گیا۔ ریٹرننگ افسر نے 1382 پوسٹل بیلٹس کی تصدیق کی، دوبارہ گنتی میں 1708 پوسٹل بیلٹ نکل آئے۔راتوں رات 326 پوسٹل بیلٹس کا نکلنا مشکوک ہے، فرانزک میں یہ پوسٹل بیلٹس جعلی ثابت ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…