آپ نے کسی کو کیا چھوڑنا آپ کو کوئی نہیں چھوڑے گا ،ملک پر مسلط وزیراعظم دماغی توازن کھو چکا ہے، راناثناء اللہ کا دعویٰ
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نیب چیئرمین سے مطالبے پورے نہ ہونے پر اینٹی کرپشن کو آگے لایا گیا ہے ، عمران خان آپ بھول ہے ہیں، آپ کی کرسی بہت کمزور ہے ،آپ نے کسی کو کیا چھوڑنا آپ کو… Continue 23reading آپ نے کسی کو کیا چھوڑنا آپ کو کوئی نہیں چھوڑے گا ،ملک پر مسلط وزیراعظم دماغی توازن کھو چکا ہے، راناثناء اللہ کا دعویٰ


































