پشاور بی آر ٹی بس راستے میں پھر خراب،مسافروں کی بس کو دھکا لگانے کی تصاویر وائرل، خراب ہونا معمول بن گیا
پشاور (آن لائن) پشاور بی آر ٹی بس راستے میں خراب ہوگئی جس کے بعد مسافروں نے بس کو دھکا لگایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پشاور بی آر ٹی بس یونیورسٹی روڈ آبدرہ کے قریب خراب ہوگئی، بس خراب ہونے کی وجہ سے کوریڈور بلاک رہا تاہم مسافروں نے بس کو… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی بس راستے میں پھر خراب،مسافروں کی بس کو دھکا لگانے کی تصاویر وائرل، خراب ہونا معمول بن گیا



































