اگر مہنگائی تمام ملازمین کے لیے ہے تو یوٹیلیٹی الائونس بھی تمام ملازمین کودیا جائے، ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا
فیصل آباد(این این آئی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن(ایپکا)کے رہنمائوں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالعزیزبھٹی،ڈویژنل صدر راناسجادخاں،جنرل سیکرٹری مختارحسین بلوچ،سرپرست اعلیٰ احمدنوازبلوچ اوردیگرذمہ داران نے کہا ہے کہ حکومت اپنے وعدے کے مطابق سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات منظور کرے سرکاری ملازمین 2سال سے انصاف کے لیے احتجاج کررہے ہیں اگر مہنگائی تمام ملازمین… Continue 23reading اگر مہنگائی تمام ملازمین کے لیے ہے تو یوٹیلیٹی الائونس بھی تمام ملازمین کودیا جائے، ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا


































