وزیراعلیٰ کا راوی روڈپر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کا نوٹس،غفلت کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے راوی روڈپر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے غفلت کے ذمے داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سخت… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا راوی روڈپر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کا نوٹس،غفلت کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم