بزدار حکومت کا لاہور میں جدید بس ٹرمینل بنانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ نے عالمی معیار کا بس ٹرمینل بنانیکی اصولی منظوری دیدی
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور میں جدید بس ٹرمینل بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بین الاقوامی معیار کا بس ٹرمینل بنانے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نیا بس ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب بنایا جائے گاجس میں عالمی معیار کی سہولتیں مہیا… Continue 23reading بزدار حکومت کا لاہور میں جدید بس ٹرمینل بنانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ نے عالمی معیار کا بس ٹرمینل بنانیکی اصولی منظوری دیدی


































