آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختو نخوامیں موسم شدیدسرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ کشمیراورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی



































