نیب کو جنرل پرویز مشرف نے کون سی لیبارٹری کے طرز پر بنایا تھا،حافظ حسین احمد کا حیرت انگیزدعویٰ
کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نیب کو جنرل پرویز مشرف نے وفاداریاں بدلنے کی لیبارٹری کے طرز پر بنایا تھا جو حکومت مخالفین کو گرفتار کرکے یا دھمکی دیکر ٹیسٹ ٹیوب حمایتی میں تبدیل کرتارہا جس کی مثال (ق)لیگ اور پیٹریاٹ… Continue 23reading نیب کو جنرل پرویز مشرف نے کون سی لیبارٹری کے طرز پر بنایا تھا،حافظ حسین احمد کا حیرت انگیزدعویٰ