غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے،جے یو آئی کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے یوآئی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت بوکھلاہٹ کا… Continue 23reading غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے،جے یو آئی کا دعویٰ


































