ان حرکتوں سے یہ اپنے انجام کو مزید قریب لا رہےہیں خواجہ آصف کی گرفتاری پر نوازشریف کا شدید ردعمل
لندن(آن لائن ) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی گرفتاری سلیکٹرز اور سلیکٹڈ کے گٹھ جوڑ کا انتہائی قابل مذمت واقعہ ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں نوازشریف نے خواجہ آصف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسی بھونڈی… Continue 23reading ان حرکتوں سے یہ اپنے انجام کو مزید قریب لا رہےہیں خواجہ آصف کی گرفتاری پر نوازشریف کا شدید ردعمل


































